🗓️28 جولائی 2026
🔹اگلے 24 گھنٹوں کے لیے سیلابی سطح کی پیشگوئی:
📌گڈڈو بیراج درمیانے درجے کی سیلابی سطح میں جانے اور سکھر نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان۔
📌 چشمہ اور سکھر نچلے درجے میں جانے جبکہ کالا باغ نچلے درجےکی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان۔
📌ہیڈ پنجند نچلے درجے میں جانے جبکہ بلوکی اور سدھنائی پر بہاو میں کمی کے باوجود نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان ہے۔
🟠نوٹ:
▪️30 جولائی سے دریاؤں کے بالائی کیچمنٹس میں متوقع بارشوں کے باعث مشرقی دریاؤں اور انکے ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں اضافے کا امکان۔
▪️کابل کے ملحقہ نالوں، ڈہرہ غازی خان ڈویژن کے ساتھ شمال مشرقی بلوچستان کے پہاڑی نالوں میں طغیانی کا امکان۔